Hurry up hot deal! up to 50% off Shop now

MTV Say Makkah Tak - ایم ٹی وی سے مکہ تک

/
sold in last hours
Rs.1,350.00

Delivery:
Estimated delivery time: 3-5 working days
Returns:
Within 7 days of purchase
Visa Mastercard American Express PayPal Diners Club Discover
" ایم ٹی وی سے مکہ تک "
مصنف: کرسٹیان بیکر
مترجم: ریاض محمود انجم
کتاب کی تفصیل:
زیر نظر کتاب میں گلیمرس دنیا کے پس منظر کی کہانی ہے جو دنیا کے مقبول (MTV) موسیقی چینل کی اینکر محترمہ کرسٹیان بیکر کی زبانی ہے ـ کرسٹیان کی زندگی کا سفر دلچسپ اور معلوماتی ہے ـ کرسٹیان بیکر نے اپنی عملی زندگی کے عروج میں اسلام قبول کیا اور اس کا دعویٰ ہے کہ اسلام قبول کرنے کے ساتھ ہی اس کی کایا پلٹ گئی ـ