Tareekh Ka Safar

/
sold in last hours
Rs.1,500.00

Delivery:
Estimated delivery time: 3-5 working days
Returns:
Within 7 days of purchase
Visa Mastercard American Express PayPal Diners Club Discover
کتاب: "تاریخ کا سفر "
مصنف: "زوالفقار علی گیلانی"
زوالفقار علی گیلانی کی تحریر تاریخ کا سفر نہ صرف چند تاریخی مضامین کا مجموعہ ہے بلکہ یہ معاشرتی اور انسانی ارتقاء کے طویل سفر کی داستان ہے۔ اس میں مختلف خطوں ، ملکوں اور شہروں سے منسوب واقعات کے علاوہ جنگوں کے احوال، شاہی خانوادوں کے عروج وزوال کی کہانیاں ، ، نبیوں کے ایمان افروز ،حالات ، انسان کی غیرت انگیز داستانیں اور عشق و محبت کےافسانے شامل ہیں۔ یہ الفاظ دیگر یہ رنگارنگ واقعات کا مجموعہ ہے ، جس میں ہر شعبے کے قاری کی دلچسپی کا سامان مہیا کرنے کی کوشش کی گئی ہے-
قیمت: -/1500 روپے
اعلیٰ کوالٹی پیپر اور بہترین پیکنگ کے ساتھ گھر بیٹھے پورے پاکستان بھر میں حاصل کریں۔