KAMYAB SHAKHSIYAT

/
sold in last hours
Rs.400.00

Delivery:
Estimated delivery time: 3-5 working days
Returns:
Within 7 days of purchase
Visa Mastercard American Express PayPal Diners Club Discover
پروفیسر ارشد جاوید ایک معروف استاد اور ماہر نفسیات ہیں۔ انہوں نے پاکستان کے کئی معروف تعلیمی اداروں میں پڑھایا۔ ارشد جاوید نے بہت سی معیاری کتابیں لکھیں، کامیاب شخصیت بھی ان میں سے ایک ہے۔جس میں انہوں نے بتایا ہے کہ کس طرح ایک شخص اپنے مقاصد میں کامیاب ہو سکتا ہے اور اپنی کامیاب شخصیت سے دوسرے لوگوں کو متاثر کر سکتا ہے۔