WAPSI (DRAMA)

/
sold in last hours
Rs.800.00

Delivery:
Estimated delivery time: 3-5 working days
Returns:
Within 7 days of purchase
Visa Mastercard American Express PayPal Diners Club Discover

واپسی عمیرہ احمد کی تین ٹیلی فلموں کے شائع شدہ اسکرپٹس کا مجموعہ ہے۔ واپسی، لباس اور سودا۔ ان تینوں ٹیلی فلموں کا مشترکہ موضوع "واپسی" ہے- یہ کہانی تین دوستوں؛ پائل، ایک طوائف، ماجو، ایک مالش کرنے والے اور نوشی، ایک ٹرانس جینڈر آدمی کی خواہشات، شکست، عزائم اور "واپسی" کو بیان کرتی ہے

Writer: Umera Ahmed

Genre: Drama

Pages: 360, Hardcover

Vendor ilmoirfan
Type Novel