Usri yusra
- In stock, ready to ship
- Inventory on the way
Pre order now
( Delivery at the end of October )
"ایک وہ لوگ ہوتے ہیں جنہیں صرف باہر کی دنیا سے لڑنا پڑتا ہے۔یہ ایک جنگ ہے اور قدرے آسان ہے۔۔۔لیکن باہر کی دنیا کے ساتھ ساتھ جو جنگ اپنے اندر،اپنے آپ سے لڑنی پڑتی ہے۔۔یقین کریں وہ بہت مشکل ہوتی ہے۔۔آپ بار بار مرتے ہیں۔۔۔اور بار بار زندہ کر دیئے جاتے ہیں۔۔اسی ایک ہی اذیت سے بار بار گزرنے کے لیے۔۔۔جہنم بھی اسی لیے جہنم ہے کہ سب بار بار ہوتا رہے گا۔۔۔ ہے نا؟؟؟! "
"اندر ہی اندر جب ہم ٹوٹ کر بکھرتے ہیں تو سب سے پہلا خیال ہمیں "اللہ" کا ہی آتا ہے۔مگر ہمیں یہ سمجھ نہیں آ رہا ہوتا کہ اب خود کو سمیٹ کر جوڑنا کیسے ہے اور زندگی کا سفر نئے سرے سے شروع کیسے کرنا ہے۔ اس صورت میں قرآن کی آیات ہمیں زندگی سے جڑنا اور سنبھلنا سکھاتی ہیں۔یہ ہمارے اندر مثبت سوچ پیدا کرتی ہیں۔ کس مایوسی کی چوٹ پر،امید کا کونسا مرہم رکھنا ہے اور کیسے رکھنا ہے یہ قرآن ہمیں بتاتا ہے۔
ہم سب انسان ہیں۔ ہم سب ٹوٹتے ہیں۔ ہم سب بکھرتے ہیں۔مگر ہم میں سے کامیاب وہ ہے جس نے خود کو سمیٹ کر سنبھالا اور اٹھ کھڑا ہوا۔کامل عزم اور یقین کے ساتھ!"
عسریسرا از حسنیٰ حسین
PAGE: 720
HARD COVER +BEST PAPER QUALITY
Shipping Time 3-4 Working Days in Pakistan